صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3903
«الضيافة ثلاثة أيام فما كان فوق ذلك فهو معروف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہمان نوازی تین دن ہے، اس سے زیادہ جو کچھ ہو وہ نیکی کا اضافی کام ہے۔“