صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3899
«الضبع صيد فكلها وفيها كبش مسن إذا أصابها المحرم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لگڑبگا شکار ہے، اسے کھاؤ، اور اگر کوئی محرم اسے مار ڈالے تو اس پر ایک مسن مینڈھا (فدیہ) ہے۔“