صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3900
«الضبع صيد وفيه كبش»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لگڑبگا شکار ہے اور اس میں (فدیے کے طور پر) ایک مینڈھا ہے۔“
«الضبع صيد وفيه كبش»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لگڑبگا شکار ہے اور اس میں (فدیے کے طور پر) ایک مینڈھا ہے۔“