صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3898
«الضب لست آكله ولا أحرمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں گوہ نہیں کھاتا، لیکن اسے حرام بھی نہیں کہتا۔“
«الضب لست آكله ولا أحرمه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں گوہ نہیں کھاتا، لیکن اسے حرام بھی نہیں کہتا۔“