حدیث نمبر: 3897
«الضالة واللقطة تجدها فانشدها ولا تكتم ولا تغيب فإن وجدت ربها فأدها وإلا فإنما هو مال الله يؤتيه من يشاء»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گمشدہ جانور اور گری پڑی چیز جو تمہیں ملے، اس کا اعلان کرو، نہ اسے چھپاؤ اور نہ غائب کرو، پس اگر تمہیں اس کا مالک مل جائے تو اسے واپس کر دو، ورنہ وہ اللہ کا مال ہے، جسے چاہے عطا فرماتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الضاد / حدیث: 3897
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن الجارود. الصحيحة ٦٢١