صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3896
«ضوال المسلم حرق النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کی گمشدہ چیزیں آگ کا انگارہ ہیں۔“
«ضوال المسلم حرق النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کی گمشدہ چیزیں آگ کا انگارہ ہیں۔“