حدیث نمبر: 3893
«ضع يدك على الذي تألم من جسدك وقل: بسم الله ثلاثا وقل سبع مرات: أعوذ بالله وقدرته من شر ما أجد وأحاذر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے جسم کے جس حصے میں تکلیف ہو اس پر اپنا ہاتھ رکھو اور تین مرتبہ بسم اللہ کہو، پھر سات مرتبہ کہو: میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ لیتا ہوں اس تکلیف کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الضاد / حدیث: 3893
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م هـ] عن عثمان بن أبي العاص الثقفي. مختصر مسلم ١٤٤٧, شرح الطحاوية ٧٠, الصحيحة ١٤١٥: مالك, د, ت,