صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3892
«ضع أنفك ليسجد معك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ناک کو رکھو تاکہ وہ تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔“
«ضع أنفك ليسجد معك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ناک کو رکھو تاکہ وہ تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔“