صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3891
«ضرس الكافر يوم القيامة مثل أحد وفخذه مثل البيضاء ومقعده في النار مسيرة ثلاث مثل الربذة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی ران پہاڑ بیضاء جتنی ہو گی، اور جہنم میں اس کی نشست تین دن کی مسافت کے برابر، ربذہ جتنی ہو گی۔“