صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3883
«ضالة المسلم حرق النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کی گمشدہ چیز (جسے کوئی اٹھا کر رکھ لے) آگ کا انگارہ ہے۔“
«ضالة المسلم حرق النار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کی گمشدہ چیز (جسے کوئی اٹھا کر رکھ لے) آگ کا انگارہ ہے۔“