صحیح الجامع الصغیر
حرف الضاد— حرف ضاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الضاد باب: حرف ضاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3884
«ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بھیڑ کے دنبے کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“
«ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بھیڑ کے دنبے کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“