صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3855
«الصابر الصابر عند الصدمة الأولى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اصل صبر کرنے والا وہ ہے جو پہلے صدمے کے وقت صبر کرے۔“
«الصابر الصابر عند الصدمة الأولى»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اصل صبر کرنے والا وہ ہے جو پہلے صدمے کے وقت صبر کرے۔“