صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3856
«الصبر عند الصدمة الأولى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبر کا اصل مقام پہلے صدمے کے وقت ہے۔“
«الصبر عند الصدمة الأولى»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبر کا اصل مقام پہلے صدمے کے وقت ہے۔“