صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3854
«الصائم المتطوع أمير نفسه إن شاء صام وإن شاء أفطر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نفلی روزہ رکھنے والا اپنے آپ کا خود مختار ہے، اگر چاہے تو روزہ مکمل رکھے اور اگر چاہے تو افطار کر لے۔“