صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3808
«صوموا الشهر وسرره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہینے کا روزہ رکھو اور اس کی آخری تاریکی والی راتوں کا بھی۔“
«صوموا الشهر وسرره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مہینے کا روزہ رکھو اور اس کی آخری تاریکی والی راتوں کا بھی۔“