صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3809
«صوموا لرؤيته وأفطروا لرؤيته فإن حال بينكم وبينه سحاب فأكملوا عدة شعبان ولا تستقبلوا الشهر استقبالا ولا تصلوا رمضان بيوم من شعبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر روزہ چھوڑو، اور اگر تمہارے اور چاند کے درمیان بادل حائل ہو جائیں تو شعبان کی گنتی پوری کر لو، اور مہینے (رمضان) کا استقبال پیشگی نہ کرو، اور شعبان کے کسی دن کو رمضان سے نہ ملاؤ۔“