صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3807
«صومكم يوم تصومون وأضحاكم يوم تضحون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے روزے کا دن وہی ہے جس دن تم (سب) روزہ رکھو، اور تمہاری قربانی کا دن وہی ہے جس دن تم (سب) قربانی کرو۔“