صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3806
«صوم يوم عرفة يكفر سنتين ماضية ومستقبلة وصوم عاشوراء يكفر سنة ماضية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ اور آئندہ، دو سالوں کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے، اور عاشوراء کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔“