صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3805
«صوم يوم عرفة كفارة السنة الماضية والسنة المستقبلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ اور آئندہ سال کے (گناہوں کے) کفارہ کا سبب ہے۔“