صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3804
«صوم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر يذهبن وحر الصدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبر کے مہینے کا روزہ اور ہر مہینے کے تین دن کا روزہ سینے کی جلن (کینہ) کو دور کر دیتا ہے۔“