صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3801
«صوتان ملعونان في الدنيا والآخرة: مزمار عند نعمة. ورنة عند مصيبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو آوازیں دنیا اور آخرت میں ملعون ہیں: خوشی کے موقع پر باجا (ساز) بجانا، اور مصیبت کے وقت چیخ و پکار (نوحہ) کرنا۔“