صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3800
«صوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابو طلحہ کی آواز لشکر میں ہزار آدمیوں سے بہتر ہے۔“
«صوت أبي طلحة في الجيش خير من ألف رجل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابو طلحہ کی آواز لشکر میں ہزار آدمیوں سے بہتر ہے۔“