صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3802
«صوم ثلاثة أيام من كل شهر ورمضان إلى رمضان صوم الدهر وإفطاره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مہینے تین دن کا روزہ اور ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک کا روزہ، یہ ہمیشہ کے روزے اور اس کے افطار کے برابر ہے۔“