صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3798
«صنفان من أمتي لن تنالهما شفاعتي: إمام ظلوم غشوم وكل غال مارق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کی دو قسموں کے لوگوں کو میری شفاعت کبھی نہیں پہنچے گی: ظالم و جابر حکمران، اور ہر وہ غالی جو دین سے نکل گیا ہو۔“