صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3797
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء وصدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“