صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3795
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والآفات والهلكات وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے (شمار) ہوں گے۔“