صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3794
«صم شهر الصبر رمضان صم شهر الصبر وثلاثة أيام من كل شهر..... ... »ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبر کے مہینے رمضان کا روزہ رکھو، صبر کے مہینے کا روزہ رکھو اور ہر مہینے کے تین دن (کا روزہ رکھو)۔“