صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3793
«صم أفضل الصيام صيام داود صوم يوم وفطر يوم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے افضل روزے رکھو، اور وہ داؤد علیہ السلام کے روزے ہیں: ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن نہ رکھنا۔“