صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3789
«صلوا في مراح الغنم وامسحوا رغامها فإنها من دواب الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو اور ان کے ناک پونچھو (ان پر شفقت کرو)، کیونکہ وہ جنت کے جانوروں میں سے ہیں۔“