صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3788
«صلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل فإنها خلقت من الشياطين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھو، کیونکہ وہ شیاطین سے پیدا کیے گئے ہیں۔“