صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3790
«صلوا في نعالكم ولا تشبهوا باليهود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے جوتوں سمیت نماز پڑھو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔“