حدیث نمبر: 3787
«صلوا في مرابض الغنم ولا تصلوا في أعطان الإبل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3787
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن أبي هريرة. المشكاة ٧٣٩, الإرواء ١٧٦.