صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3786
«صلوا في بيوتكم ولا تتركوا النوافل فيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور ان میں نفل نمازیں ترک نہ کرو۔“