صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3785
«صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا ولا تتخذوا بيتي عيدا وصلوا علي وسلموا فإن صلاتكم تبلغني حيثما كنتم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بناؤ، اور میرے گھر (قبر) کو میلے کی جگہ مت بناؤ، اور مجھ پر درود اور سلام بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا سلام مجھ تک پہنچتا ہے، تم جہاں بھی ہو۔“