صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3784
«صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بناؤ۔“
«صلوا في بيوتكم ولا تتخذوها قبورا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو اور انہیں قبریں مت بناؤ۔“