صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3783
«صلوا علي واجتهدوا في الدعاء وقولوا: اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك على محمد وآل محمد كما باركت على إبراهيم وآل إبراهيم إنك حميد مجيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھ پر درود بھیجا کرو اور دعا میں خوب کوشش کیا کرو، اور یوں کہا کرو: اے اللہ! محمد اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما اور محمد اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما جیسے تو نے ابراہیم اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف کیا گیا، بزرگی والا ہے۔“