صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3782
«صلوا على أنبياء الله ورسله فإن الله بعثهم كما بعثني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کے انبیاء اور رسولوں پر درود بھیجا کرو، کیونکہ اللہ نے انہیں اسی طرح مبعوث کیا جیسے مجھے مبعوث کیا۔“