صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3781
«صلوا على النبيين إذا ذكرتموني فإنهم قد بعثوا كما بعثت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میرا ذکر کرو تو انبیاء پر بھی درود بھیجا کرو، کیونکہ وہ بھی اسی طرح مبعوث کیے گئے جیسے میں مبعوث کیا گیا ہوں۔“