صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3778
«صل قائما فإن لم تستطع فقاعدا فإن لم تستطع فعلى جنب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر، اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو کروٹ کے بل۔“