صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3777
«صل قائما إلا أن تخاف الغرق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، سوائے اس کے کہ تمہیں ڈوبنے کا خطرہ ہو۔“
«صل قائما إلا أن تخاف الغرق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، سوائے اس کے کہ تمہیں ڈوبنے کا خطرہ ہو۔“