صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3779
«صلوا أيها الناس في بيوتكم فإن أفضل الصلاة صلاة المرء في بيته إلا المكتوبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو، کیونکہ سب سے افضل نماز آدمی کی اپنے گھر میں پڑھی گئی نماز ہے، سوائے فرض نماز کے۔“