صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3774
«صل ركعتين تجوز فيهما وإذا جاء أحدكم والإمام يخطب يوم الجمعة فليصل ركعتين وليخففهما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو رکعتیں پڑھو اور انہیں مختصر رکھو، اور جب تم میں سے کوئی جمعہ کے دن اس حال میں آئے کہ امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دو رکعتیں پڑھے اور انہیں ہلکا رکھے۔“