صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3773
«صل بصلاة أضعف القوم ولا تتخذ مؤذنا يأخذ على أذانه أجرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز اتنی (ہلکی) پڑھاؤ جتنی کمزور ترین آدمی برداشت کر سکے، اور ایسا مؤذن مقرر نہ کرو جو اپنی اذان پر اجرت لے۔“