صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3770
«صل الصلاة لوقتها فإن أدركت الإمام يصلي بهم فصل معهم وقد أحرزت صلاتك وإلا فهي نافلة لك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز اس کے وقت پر پڑھو، پس اگر تم امام کو لوگوں کے ساتھ نماز پڑھاتے پاؤ تو ان کے ساتھ (بھی) پڑھ لو، تمہاری (پہلی) نماز تمہارے لیے کافی ہو چکی ہے، ورنہ یہ (دوسری نماز) تمہارے لیے نفل ہو گی۔“