صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3769
«صل من قطعك وأحسن إلى من أساء إليك وقل الحق ولو على نفسك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو تم سے قطع تعلق کرے اس سے تعلق جوڑے رکھو، جو تمہارے ساتھ برائی کرے اس کے ساتھ بھلائی کرو، اور حق بات کہو چاہے اپنے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔“