صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3771
«صل الصلاة لوقتها فإن أدركت معهم فصل ولا تقل إني قد صليت فلا أصلي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز اس کے وقت پر پڑھو، پس اگر تم انہیں (نماز پڑھتے) پاؤ تو ان کے ساتھ (بھی) پڑھ لو، اور یہ مت کہو کہ میں تو نماز پڑھ چکا ہوں، اس لیے (دوبارہ) نہیں پڑھوں گا۔“