صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3766
«صلة الرحم تزيد في العمر وصدقة السر تطفئ غضب الرب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“