صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3767
«صلة الرحم وحسن الخلق وحسن الجوار يعمرن الديار ويزدن في الأعمار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صلہ رحمی، حسنِ اخلاق اور اچھا پڑوس، یہ گھروں کو آباد کرتے ہیں اور عمروں میں اضافہ کرتے ہیں۔“