حدیث نمبر: 3765
«صفوة الله من أرضه الشام وفيها صفوته من خلقه وعباده وليدخلن الجنة من أمتي ثلة لا حساب عليهم ولا عذاب»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی چنی ہوئی سرزمین شام ہے، اور اس میں اس کی مخلوق اور بندوں میں سے اس کے چنیدہ لوگ ہیں، اور میری امت میں سے ایک جماعت ضرور جنت میں داخل ہو گی، ان پر نہ کوئی حساب ہو گا اور نہ عذاب۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الصاد / حدیث: 3765
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن أبي أمامة. الصحيحة ١٩٠٩: ابن عساكر