صحیح الجامع الصغیر
حرف الصاد— حرف صاد
الأحاديث المبدوءة بحرف الصاد باب: حرف صاد سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 3762
«صدقة تصدق الله بها عليكم فاقبلوا صدقته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یہ ایک صدقہ ہے جو اللہ نے تم پر کیا ہے، پس اس کے صدقے کو قبول کرو۔“